ڈسکہ :مختلف واقعات میں لڑکی اور لڑکے سے زیادتی

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  لڑکی اور لڑکے سے زیادتی

موترہ ،ڈسکہ،(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں لڑکی اور لڑکے سے زیادتی کی گئی ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ دوگل کا افضل بیوی کے ہمراہ کام کے سلسلہ میں گیاہواتھا اس کی 12 سالہ بیٹی گھرمیں اکیلی تھی جسے ملزم عاشق حسین نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور لڑکی کے والدین آ نے پر فرار ہو گیا ۔دوسرے واقعہ میں موضع بھروکے خورد کے فرید کے 12سالہ بیٹے کیساتھ اوباش ملزم احسان نے بدفعلی کرڈالی، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں