جامعہ گجرات نے بی ایس پروگرام کے نتائج کا اعلان کر دیا
گجرات (نامہ نگار )جامعہ گجرات نے بی ایس پروگرام کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
اعلامیہ کے مطابق بی ایس پروگرام کے تحت الحاقی کالجوں کیلئے دوسرے ،چوتھے ،چھٹے اورآٹھویں سمسٹر بہار2025کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ان الحاقی کالجوں کیلئے امتحانات کا انعقادمئی میں ہوا تھا۔