عمارت مکمل

عمارت مکمل

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں ریسکیو1122کی عمارت مکمل ہو گئی۔تتلے عالی میں ریسکیو 1122کی سروس دو سال قبل شروع ہوئی تھی ،شیخوپورہ روڈ پر عمارت کی تعمیر پر اڑھائی سال قبل تعمیراتی کام شروع ہواتھا، مکمل ہونے پر گاڑیاں وعملہ نئی عمارت میں شفٹ ہوگیا ہے ۔

تتلے عالی میں ریسکیو1122کی عمارت مکمل ہو گئی۔تتلے عالی میں ریسکیو 1122کی سروس دو سال قبل شروع ہوئی تھی ،شیخوپورہ روڈ پر عمارت کی تعمیر پر اڑھائی سال قبل تعمیراتی کام شروع ہواتھا، مکمل ہونے پر گاڑیاں وعملہ نئی عمارت میں شفٹ ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں