راہگیر پرفائرنگ کامقدمہ درج

راہگیر پرفائرنگ کامقدمہ درج

کامونکے (نامہ نگار) نامعلوم افراد کی راہگیر پر فائرنگ ۔ گزشتہ روز ن نواحی گاؤں مہے چٹھہ کا احمد موٹر سائیکل پرجارہا تھا کہ گھنیا کے قریب کے نامعلوم افراد نے اُس پر فائرنگ کردی جس نے چھپ کر اپنی جان بچائی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

نامعلوم افراد کی راہگیر پر فائرنگ ۔ گزشتہ روز ن نواحی گاؤں مہے چٹھہ کا احمد موٹر سائیکل پرجارہا تھا کہ گھنیا کے قریب کے نامعلوم افراد نے اُس پر فائرنگ کردی جس نے چھپ کر اپنی جان بچائی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں