ٹکر سے نا معلوم خاتون جاں بحق
راہوالی(نمائندہ دنیا )کار کی ٹکر سے نا معلوم خاتون جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ لاش لوہیانوالہ نہر کے قریب پلاٹ میں پڑی ہے جسے کارسوار نے ٹکر ماری جس سے خاتون کی موت واقع ہو گئی،لاش ڈیڈ ہائوس منتقل کر دی گئی ۔
کار کی ٹکر سے نا معلوم خاتون جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ لاش لوہیانوالہ نہر کے قریب پلاٹ میں پڑی ہے جسے کارسوار نے ٹکر ماری جس سے خاتون کی موت واقع ہو گئی،لاش ڈیڈ ہائوس منتقل کر دی گئی ۔