40 سالہ شخص گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار)تیزرفتار موٹر سائیکل سے گرکر40 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔مریدکے کا جاوید گھنیاں کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں 40 سالہ شہزاد،35سالہ فیصل،50 سالہ عرفان زخمی ہوگئے ۔
تیزرفتار موٹر سائیکل سے گرکر40 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔مریدکے کا جاوید گھنیاں کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں 40 سالہ شہزاد،35سالہ فیصل،50 سالہ عرفان زخمی ہوگئے ۔