کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،3افراد پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار ) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 3افراد پکڑے گئے ۔ گذشتہ روز صدراور ایمن آباد پولیس نے پٹرولنگ پولیس کے۔۔۔
افسران کی درخواستوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرٹویوٹاہائی ایس ڈرائیورجوگی والا کے گل زمان،مہلووالہ کے منی ٹرک ڈرائیور عنصر اور موٹر سائیکل سوار عبڈلحمید کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔