گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ شاہاں سے پنکھے ،کرسیاں چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ شاہاں کے تالے توڑ کر 4پنکھے ، 6کرسیاں،بجلی کے تار سوئچ بورڈ بلب وغیرہ چرا کر لے گئے ۔ ہیڈماسٹر اعجاز احمد ساکن بدوکی گوسائیاں کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم چور گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ شاہاں کے تالے توڑ کر 4پنکھے ، 6کرسیاں،بجلی کے تار سوئچ بورڈ بلب وغیرہ چرا کر لے گئے ۔ ہیڈماسٹر اعجاز احمد ساکن بدوکی گوسائیاں کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔