غفلت و لاپروا ئی پر ڈرائیور گرفتار

 غفلت و لاپروا ئی پر ڈرائیور گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اشفاق احمد نے غفلت و لاپروا ئی سے ٹرالہ چلانے پر کھاریاں کے ذوہیب کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا۔

پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اشفاق احمد نے غفلت و لاپروا ئی سے ٹرالہ چلانے پر کھاریاں کے ذوہیب کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں