سیالکوٹ:شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوازت،20 افراد گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوازت قائم کرنے والے 20افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے عبدالہادی، بخت، انصر، زاہد اور۔۔۔
فقیر حسین، تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبدالخلیل، اجمل، عمران، شہزاد، امداد اﷲ اور شوکت، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سے دانش، سکندر، علی رضا، صدیق، غالب، شاہ زیب اور راشد اور تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سے یوسف اور مصطفی کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔