موترہ :میاں بیوی اور بیٹے کوتشددکانشانہ بنانے پرمقدمہ

موترہ :میاں بیوی اور بیٹے  کوتشددکانشانہ بنانے پرمقدمہ

موترہ(نامہ نگار )میاں بیوی اور بیٹے کوتشدد کانشانہ بنانے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔پیروچک کی زاہرہ بی بی نے ۔۔

 اسحاق کو دستاویزات نکاح نامہ ،طلاق نامہ اور شناختی کارڈ کی فوٹوکاپیاں اور 22ہزار روپے دئیے تاکہ پٹیشن دائر کرکے اس کے بیٹے کو بازیاب کرایاجائے ،ملزم نے پٹیشن دائر نہ کی خاتون نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملز م نے خاتون اس کے خاوند اور بیٹے کوتشددکانشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں