12 سالہ سوئے لڑکے کوڈس لیا

12 سالہ سوئے لڑکے کوڈس لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)بچے کو سانپ نے ڈس لیا۔ مرل گاؤں کا 12سالہ وہاب بیڈ پر سو رہا تھا کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا،گھر والوں نے سانپ کو مار ڈالا،بچے کو تحصیل ہسپتال سے سیالکوٹ شفٹ کیا جارہا تھا کہ دم توڑ گیا۔

بچے کو سانپ نے ڈس لیا۔ مرل گاؤں کا 12سالہ وہاب بیڈ پر سو رہا تھا کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا،گھر والوں نے سانپ کو مار ڈالا،بچے کو تحصیل ہسپتال سے سیالکوٹ شفٹ کیا جارہا تھا کہ دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں