گجرات:دھریکڑی میں تیسرے واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح
گجرات(سٹی رپورٹر )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دھریکڑی میں تیسرے واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ۔
صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیازکو ثر ،صدردھریکڑی ویلفیئر سوسائٹی ضمن اقبال ، سید صفدر حسین شاہ ، مولوی محمد اعجاز ،سابق نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس سیٹھ قمر خورشید نے حاجی غلام دستگیر ،ڈاکٹر رفاقت حسین ، محمد افضل ، اسلم قیصر، مہر محمد آصف ،قاضی یاسر ندیم ،مہر مبین اشرف،حافظ محمد عثمان ،امانت بھٹی،مظہر کھٹانہ کے ساتھ فیتہ کاٹا ۔