کشمیری رہنماخواجہ فاروق کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات

کشمیری رہنماخواجہ فاروق کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات

راہوالی (نامہ نگار)ممتاز کشمیری رہنمااوورسیز پاکستانی سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈخواجہ فاروق کی وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات امیر مقام سے اسلام آباد انکے دفتر میں ملاقات ،1965اور 1971کی پاک بھارت جنگ کے۔۔۔

 متاثرین مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مہاجرین جموں و کشمیر کی آبادی کشمیر کالونی راہوالی کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولیس ترجیحات میں شامل ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں