فوتیدگی پر جانیوالی خاتون سے سونے کی بالیاں چھین لیں

فوتیدگی پر جانیوالی خاتون سے  سونے کی بالیاں چھین لیں

ملکوال(سٹی رپورٹر)فوتیدگی پر جانے والی خاتون کو لوٹ لیا گیا۔ 20 چک کی رہائشی خاتون صبح 11 بجے فوتیدگی کے سلسلے میں 20 چک غربی جا رہی تھی کہ راستے میں نامعلوم شخص نے لفٹ دے کر موٹرسائیکل پر بیٹھا لیا۔۔۔

 تھوڑا آگے جا کر دو افراد نے اسلحہ کی نوک ہر زبردستی اتار لیا اور کانوں سے سونے کی بالیاں اور قومی شناختی کارڈ چھین لیا اور فرار ہو گئے ،ملکوال پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں