نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کے نور کی بیٹی بچوں کیساتھ تلخ کلامی کرکے گھرسے باہر نکلی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کے نور کی بیٹی بچوں کیساتھ تلخ کلامی کرکے گھرسے باہر نکلی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔