حویلی سے چور لے گئے

حویلی سے چور لے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )ہرچوکی میں ریاض کا اپلائیڈ فا ر لوڈر رکشہ حویلی سے چور ی ہو گیا،باٹھ شریف میں زمیندار حمزہ علی کی90ہزار روپے کی موٹر چوری ہو گئی،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

ہرچوکی میں ریاض کا اپلائیڈ فا ر لوڈر رکشہ حویلی سے چور ی ہو گیا،باٹھ شریف میں زمیندار حمزہ علی کی90ہزار روپے کی موٹر چوری ہو گئی،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں