اونچی آواز میں سپیکر چلانے والے کے خلاف مقدمہ

 اونچی آواز میں سپیکر چلانے  والے کے خلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا) اونچی آواز میں سپیکر چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں تعینات اے ایس آئی محمد رضوان نے مقدمہ درج کروایا کہ حاجی گگن میں ایک شخص نے اونچی آواز میں سپیکر چلائے ہوئے تھا۔

 اونچی آواز میں سپیکر چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں تعینات اے ایس آئی محمد رضوان نے مقدمہ درج کروایا کہ حاجی گگن میں ایک شخص نے اونچی آواز میں سپیکر چلائے ہوئے تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں