بغیر نقشہ منظوری کمرشل ہال تعمیر کرنیوالے 2ملزموں کیخلاف مقدمات

بغیر نقشہ منظوری کمرشل ہال تعمیر کرنیوالے  2ملزموں کیخلاف مقدمات

قصور(نمائندہ دنیا)شہری شوکت علی نے مقدمہ درج کروایا کہ ظہیر احمد وغیرہ نے پرانا لاری اڈا قصور میں قصور میونسپل کمیٹی سے نقشہ منظور کروائے بغیر کمرشل ہال ڈبل سٹوری تعمیر کرلیا ہے ۔

جبکہ شوکت علی نے دوسرا مقدمہ درج کروایاکہ محمدشاہد وغیرہ نے بیرون کوٹ رکن دین خاں قصور نے میونسپل کمیٹی قصور سے نقشہ منظور کروائے بغیر کمرشل ہال ڈبل سٹوری تعمیر کرلیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں