ضلع حافظ آ باد میں پہلی پو زیشن لینے والے طالبعلم کیلئے انعامات
حافظ آباد(نامہ نگا ر ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے نجی سکول کے ہونہار طالبعلم قاسم عبداﷲ کو میٹرک 2025 کے امتحان میں گوجرانوالہ بورڈ میں تیسری اور۔۔۔
ضلع حافظ آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پراعزای شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا۔پوزیشن ہولڈر قاسم عبداﷲ کاکہنا ہے کہ وہ سول سروسز جوائن کرکے ملک وقوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔