سیالکوٹ:گھر میں کام کر نیوالی 17 سالہ لڑکی اغوا

سیالکوٹ:گھر میں کام  کر نیوالی 17 سالہ لڑکی اغوا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )مقامی ہاؤسنگ سکیم میں گھر میں کام کر نے والی17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔

 نور احمد کی بیٹی رمشہ تھانہ موترہ کے علاقہ میں شاہ نواز کے گھر کام کر تی تھی جس کی مالک مکان کے بچوں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی اوروہ گھر جانے کیلئے نکلی لیکن گھر نہ پہنچی ،شبہ ہے کہ اسے نامعلوم افرادنے حرام کاری کی غرض سے اغوا کر لیا ، تھانہ موترہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں