موترہ :نامعلوم افراد نے خاتون کو اغواکرلیا

موترہ :نامعلوم افراد نے خاتون کو اغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افرادنے شادی شدہ خاتون کو اغواکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے ساجد کی بیوی کو 4نامعلوم افراداغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

نامعلوم افرادنے شادی شدہ خاتون کو اغواکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے ساجد کی بیوی کو 4نامعلوم افراداغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں