کامونکے:3 منشیات فروش گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )سٹی،ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے سلامت پورہ کے شبیر سے 1340گرام،واہنڈو کے افتخار سے 1260گرام ہیروئن اور آدھورائے کے وقاص سے 600گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔
سٹی،ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے سلامت پورہ کے شبیر سے 1340گرام،واہنڈو کے افتخار سے 1260گرام ہیروئن اور آدھورائے کے وقاص سے 600گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔