حافظ آباد :چینی 200روپے کلو فروخت

حافظ آباد :چینی 200روپے کلو فروخت

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا ،شہری تلاش میں مارے مارے پھرنے لگے ۔ بااثر ڈیلرز انتظامیہ سے سرکاری نرخوں پر چینی حاصل کرکے بلیک میں 200 روپے تک فروخت کررہے ہیں۔

حافظ آباد میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا ،شہری تلاش میں مارے مارے پھرنے لگے ۔ بااثر ڈیلرز انتظامیہ سے سرکاری نرخوں پر چینی حاصل کرکے بلیک میں 200 روپے تک فروخت کررہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں