تیزرفتاری پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے ناکہ بندی کے دوران تیز رفتاری کے باعث وین نمبر ایل ای ایس9882 کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور امتیاز سکنہ فیروز وٹواں کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے ناکہ بندی کے دوران تیز رفتاری کے باعث وین نمبر ایل ای ایس9882 کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور امتیاز سکنہ فیروز وٹواں کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔