لدھیوالہ وڑائچ میں ڈیوائیڈر پر لگائے قومی پرچم چور لے گئے
عالم چوک (نمائندہ خصوصی) یوم آزادی کے سلسلے میں پٹرول پمپ انتظامیہ کی جانب سے ڈیوائیڈر پر لگائے گئے ہزاروں روپے مالیت کے قومی پرچم ایک رات بھی نہ ٹھہر سکے اور چور اتار کر لے گئے ۔
یوم آزادی کے سلسلے میں پٹرول پمپ انتظامیہ کی جانب سے ڈیوائیڈر پر لگائے گئے ہزاروں روپے مالیت کے قومی پرچم ایک رات بھی نہ ٹھہر سکے اور چور اتار کر لے گئے ۔