ڈسکہ :آٹا چکی سیل کر نے پر 6 افراد کی کار سرکار میں مداخلت
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)آٹا چکی سیل کرنے آئے ملازمین کیساتھ بدتمیزی کرنے پر 6 افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
انفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے عملہ کے ہمراہ عمر ٹاؤن ڈسکہ میں غیرقانونی آٹا چکی کو سیل کرنے گیاتواس دوران افضل ’صفدر اور 4نامعلوم افراد آگئے اور ملازمین کیساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے کار سرکار میں مداخلت شروع کردی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔