بزرگوں کی قربانیوں سے آزاد وطن کا خواب حقیقت بنا: رانا مستنصر

بزرگوں کی قربانیوں سے آزاد وطن  کا خواب حقیقت بنا: رانا مستنصر

علی پور چٹھہ (تحصیل رپورٹر) سابق ضلعی چیئرمین بیت المال رانا مستنصر حسین نے کہا کہ 14 اگست وہ دن ہے جب ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر۔۔۔

 آزاد وطن کا خواب حقیقت میں بدلا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں قائداعظم کے سنہری اصولوں پر عمل کر کے پاکستان کو مضبوط اور ترقی یافتہ بنانا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں