سیالکوٹ:مختلف علاقوں میں بجلی چوری پر 4 افراد پکڑے گئے

سیالکوٹ:مختلف علاقوں میں  بجلی چوری پر 4 افراد پکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹ تار اورمیٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے 4 افراد پکڑے گئے ۔

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار ا ورمیٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے عتیق، بوٹا اور امین اور تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سے کاشف کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں