کامونکے :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا
کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز مسلم گنج کا (ایم ایف)گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے مغوی کے بھائی(این اے )کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز مسلم گنج کا (ایم ایف)گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے مغوی کے بھائی(این اے )کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔