راہوالی:نا معلوم چور تالے توڑ کر گھر سے رقم اورزیورات لے گئے

راہوالی:نا معلوم چور تالے توڑ کر  گھر سے رقم اورزیورات لے گئے

راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجود گی میں الماری کے تالے توڑ کر 3لاکھ روپے اور ۔۔

طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے محلہ اسلام آباد کی شبانہ کوثر والدین کو ملنے لاہور گئی ،نامعلوم چور گھر داخل ہو کر الماری کے تالے توڑ کر رقم ، زیورات اورایل سی ڈی لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں