گاڑی میں تنصیب ،ڈرائیو رپرمقدمہ

گاڑی میں تنصیب ،ڈرائیو رپرمقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )غیر قانونی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس نے ڈالہ نمبر آر آئی آر3518 کو روک کر چیک کیا جس میں غیر معیاری سلنڈر نصب تھا، ڈرائیور شکیل کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

غیر قانونی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس نے ڈالہ نمبر آر آئی آر3518 کو روک کر چیک کیا جس میں غیر معیاری سلنڈر نصب تھا، ڈرائیور شکیل کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں