کامونکے سے لڑکی اغوا
کامونکے (تحصیل رپورٹر) مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ صدرالدین کالونی کی 15سالہ (ا) جبکہ رحمان کالونی کے 15 سالہ (م)کونامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ صدرالدین کالونی کی 15سالہ (ا) جبکہ رحمان کالونی کے 15 سالہ (م)کونامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔