کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں میں 2 افراد کو لوٹ لیا

کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں  میں 2 افراد کو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ڈکیتی کی وارداتوں میں 2 افراد کو لوٹ لیا گیا۔گزشتہ رات شبیر احمد سے ٹینکی بازار کے قریب دو ڈاکو موبائل فون چھین کر لے گئے جبکہ۔۔۔

 حبیب پورہ کے ارشد محمود کے بیٹے سے ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں