محمد اویس نے جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کے رکن کا حلف اٹھا لیا
سمبڑیال (سٹی رپورٹر )محمد اویس نے صوبائی مجلس شوریٰ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد اویس گھمن نے۔۔۔
صوبائی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پنجاب کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے نو منتخب اراکین شوریٰ سے حلف لیا ۔