وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے دن رات محنت کرنی چاہیے :عمران میر

 وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے دن  رات محنت کرنی چاہیے :عمران میر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) آزادی بڑی نعمت ہے ،یہ ملک بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا۔ہماری پاک فوج جس طرح جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے۔۔۔

 اسی طرح ہمیں بھی اپنی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے دن رات محنت کرنی چاہیے ،جشن آزادی معرکہ حق بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار ہائی انر جی کیبلز کے ڈائریکٹر عمران میر نے جشن آزادی اور آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی کی خوشی میں کیک کاٹتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں