سیالکوٹ :جھگڑے کے دوران فائرنگ زد میں آکر خاتون سمیت2افراد زخمی

سیالکوٹ :جھگڑے کے دوران فائرنگ  زد میں آکر خاتون سمیت2افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھگڑے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر خاتون سمیت2افراد زخمی ہو گئے ۔

 سمبڑیال کے علاقہ محلہ حیرات پورہ میں مشتاق، عباس، آصف،آسیہ اور شبانہ وغیرہ آپس میں جھگڑ رہے اور فائرنگ کررہے تھے ،فائرنگ کی زد میں آکر ضامن علی کی والدہ اور محمد شریف زخمی ہو گئے ، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں