موترہ :رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ملزم گرفتار
موترہ ،ڈسکہ (نمائندہ دنیا )اوباش نے نکاح نامہ کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور ویڈیو بھی بنالی ۔
موترہ کی (ز)کو نکاح نامہ دینے کا جھانسہ دے کر رکشہ ڈرائیور معیز رحیم الیکٹرانکس شاپ کے اوپر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ،موترہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔