منشیات فروش خاتون گرفتار

 منشیات فروش خاتون گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار)پولیس نے جناح چوک کے قریب چھاپہ مارکر منشیات فروش خاتون کو گرفتارکرلیا۔ مخبری پرپلوشہ بی بی سکنہ محلہ الیاس پورہ کولیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر پکڑلیا اور ایک کلو سوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے جناح چوک کے قریب چھاپہ مارکر منشیات فروش خاتون کو گرفتارکرلیا۔ مخبری پرپلوشہ بی بی سکنہ محلہ الیاس پورہ کولیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر پکڑلیا اور ایک کلو سوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں