سراج الحق کی میجر راجہ عزیز بھٹی کے مزار پر فاتحہ خوانی

سراج الحق کی میجر راجہ عزیز  بھٹی کے مزار پر فاتحہ خوانی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق کی 14 اگست کو لادیاں گجرات میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری۔۔۔

سراج الحق لادیاں کے قریب بھنڈ گراں میں یوکے اسلامک مشن کے رہنما راجہ بابر سلیم کے والد راجہ سلیم مرحوم کی نماز جنازہ پڑھانے آئے ہوئے تھے ، انہوں نے میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ،پاکستان کی خفاظت کیلئے شہداکی جرات و قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ،انکے ہمراہ جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم و دیگر مقامی قائدین بھی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں