شیخ طارق یونیورسٹی آف گجرات کی سٹینڈیکٹ کے ممبر مقرر
گجرات (نامہ نگار )ناروے کی ممتاز کاروباری شخصیت شیخ طارق کو یونیورسٹی آف گجرات کی سٹینڈیکٹ کا ممبر مقرر کردیا گیا ۔
ایم اے پولیٹیکل سائنس تعلیم کے ساتھ شیخ طارق اوسلو ہائٹس کے نام سے اسلام آباد اور ناروے میں ائیر لائنز کے بزنس سے وابستہ ہیں۔ شیخ طارق نے کہا کہ یونیورسٹی آف گجرات کی بہتری کے لیے اساتذہ اور طلبا کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کروں گا۔