عثمان غنی گجر کو تحصیلدار نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا

عثمان غنی گجر کو تحصیلدار  نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)عثمان غنی گجر کو تحصیلدار نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ۔ تحصیلدار ملک خاور حیات کھوکھر کو اسسٹنٹ کمشنر پروموٹ ہونے پر ان کی جگہ عثمان غنی گجر کو تحصیلدار نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔

عثمان غنی گجر کو تحصیلدار نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ۔ تحصیلدار ملک خاور حیات کھوکھر کو اسسٹنٹ کمشنر پروموٹ ہونے پر ان کی جگہ عثمان غنی گجر کو تحصیلدار نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں