سرویکل کینسرسے بچاؤ کیلئے قومی ویکسی نیشن مہم 15ستمبر سے شرو ع
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )محکمہ صحت کی جانب سے سرویکل کینسرسے بچاؤ کیلئے قومی ویکسی نیشن مہم 15ستمبر سے شرو ع ہو گی اس مہم کے دوران 9سال سے 14سال تک کی عمر کی بچیوں کی مفت ویکسین لگائی جائیگی،مہم 27 ستمبر تک جاری رہے گی ۔
محکمہ صحت کی جانب سے سرویکل کینسرسے بچاؤ کیلئے قومی ویکسی نیشن مہم 15ستمبر سے شرو ع ہو گی اس مہم کے دوران 9سال سے 14سال تک کی عمر کی بچیوں کی مفت ویکسین لگائی جائیگی،مہم 27 ستمبر تک جاری رہے گی ۔