گھریلو صارفین کو گیس کے مناسب پریشر کی فراہمی کیلئے احکامات
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)سوئی گیس کمپنی گوجرانوالہ کی طرف سے 12ربیع الاول کے موقع پر شہریوں کو امو رخانہ داری اور نذر و نیاز کی تیاری کے دوران مشکلات سے بچانے اور۔۔۔
گھریلو صارفین کو گیس کے مناسب پریشر کی فراہمی کیلئے احکامات جاری ۔گیس حکام کی جانب سے 8 ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ گھریلو صارفین کو ممکنہ حد تک گیس کے کم پریشر سے بچایا جائے ۔