سیالکوٹ:کار کی ٹکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوا ن کی جان لے لی

سیالکوٹ:کار کی ٹکر نے موٹر سائیکل  سوار نوجوا ن کی جان لے لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ سیالکوٹ وزیر آباد روڈ پر 17سالہ فہد ، 18سالہ عاصم وزیر آباد سے سمبڑیال آرہے تھے کہ۔۔۔

پیچھے سے کار نے ٹکر مار دی ،حادثے میں موٹرسائیکل سوار دونوں نوجوان شدیدزخمی ہوگئے ، ہسپتال منتقل کرنے کے دوران 17 سالہ فہد دم توڑ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں