ڈسکہ:مستحق اقلیتی افراد میں مینارٹی کا رڈ تقسیم

ڈسکہ:مستحق اقلیتی افراد  میں مینارٹی کا رڈ تقسیم

ڈسکہ(نامہ نگار )مینارٹی ونگ کی ممبر صوبائی اسمبلی شکیلہ جاوید آرتھر کی اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر سے ملاقات ، سیلاب کی صورتحال اور متاثرین کی امداد کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا ،مستحق اقلیتی افراد میں مینارٹی کا رڈ تقسیم کئے ۔

مینارٹی ونگ کی ممبر صوبائی اسمبلی شکیلہ جاوید آرتھر کی اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر سے ملاقات ، سیلاب کی صورتحال اور متاثرین کی امداد کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا ،مستحق اقلیتی افراد میں مینارٹی کا رڈ تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...