سیالکوٹ میں بجلی بندش کا شیڈول
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انچارج پسرور روڈ سیالکو ٹ گرڈ سٹیشن کے مطابق آج بھڈال ،نیکاپورہ، گوپال پور، نظام آباد، حبیب پورہ، انور خواجہ ،ویژن ٹیکنالوجی، پکی کوٹلی، وریو ، ہندل، محلہ اسلام آباد صبح 8 سے دوپہر 12بجے تک بجلی بندرہے گی۔
انچارج پسرور روڈ سیالکو ٹ گرڈ سٹیشن کے مطابق آج بھڈال ،نیکاپورہ، گوپال پور، نظام آباد، حبیب پورہ، انور خواجہ ،ویژن ٹیکنالوجی، پکی کوٹلی، وریو ، ہندل، محلہ اسلام آباد صبح 8 سے دوپہر 12بجے تک بجلی بندرہے گی۔