منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا موضع برج آرائیاں کی خالدہ کا بیٹا گلوٹیاں موڑ پر کوئی چیز لینے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شرو ع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کے بیٹے کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا موضع برج آرائیاں کی خالدہ کا بیٹا گلوٹیاں موڑ پر کوئی چیز لینے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شرو ع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کے بیٹے کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔