جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ پولیس نے ریسکیو 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے کو گرفتار کرلیا۔
گاؤں درگاں والا کے فہد نے اطلاع دی کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے اس سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے چھین لئے ہیں۔

سے اہم مضامین پڑھیئے