فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر 6افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ محمد رمضان اور کزن طاہر ڈیرہ کے باہر کھڑے تھے کہ عمر،احسن، عرفان،آفاق،عثمان اور ایک نا معلوم نے فائرنگ کردی ۔جس سے طاہر شدید زخمی ہوگیا۔

سابق رنجش پر 6افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ محمد رمضان اور کزن طاہر ڈیرہ کے باہر کھڑے تھے کہ عمر،احسن، عرفان،آفاق،عثمان اور ایک نا معلوم نے فائرنگ کردی ۔جس سے طاہر شدید زخمی ہوگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں